تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 118
اِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَاِنَّهُمْ عِبَادُكَ١ۚ وَ اِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿118﴾
- اِنْاگر
- تُعَذِّبْهُمْتو انہیں عذاب دے
- فَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
- عِبَادُكَتیرے بندے
- وَاِنْاور اگر
- تَغْفِرْتو بخشدے
- لَهُمْان کو
- فَاِنَّكَتو بیشک تو
- اَنْتَتو
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اگر تو ان کو سزا دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انہیں بخش دے تو تو غالب اور حکمت والا ہے