تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 16
یَّهْدِیْ بِهِ اللّٰهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهٗ سُبُلَ السَّلٰمِ وَ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ بِاِذْنِهٖ وَ یَهْدِیْهِمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿16﴾
- يَّهْدِيْہدایت دیتا ہے
- بِهِاس سے
- اللّٰهُاللہ
- مَنِ اتَّبَعَجو تابع ہوا
- رِضْوَانَهٗاس کی رضا
- سُبُلَراہیں
- السَّلٰمِسلامتی
- وَيُخْرِجُهُمْاور وہ انہیں نکالتا ہے
- مِّنَسے
- الظُّلُمٰتِاندھیرے
- اِلَى النُّوْرِنور کی طرف
- بِاِذْنِهٖاپنے حکم سے
- وَيَهْدِيْهِمْاور انہیں ہدایت دیتا ہے
- اِلٰيطرف
- صِرَاطٍراستہ
- مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس کے ذریعے سے اللہ ان لوگوں کو جو اس کی خوشنودی کے طالب ہیں سلامتی کی راہیں دکھا رہا ہے اور اپنی توفیق بخشی سے ان کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لارہا ہے اور ایک صراط مستقیم کی طرف ان کی رہنمائی کررہا ہے