تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 35
Tafseerیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ابْتَغُوْۤا اِلَیْهِ الْوَسِیْلَةَ وَ جَاهِدُوْا فِیْ سَبِیْلِهٖ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ﴿35﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو لوگ ایمان لائے
- اتَّقُواڈرو
- اللّٰهَاللہ
- وَابْتَغُوْٓااور تلاش کرو
- اِلَيْهِاس کی طرف
- الْوَسِيْلَةَقرب
- وَجَاهِدُوْااور جہاد کرو
- فِيْمیں
- سَبِيْلِهٖاس کا راستہ
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُفْلِحُوْنَفلاح پاؤ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اے ایمان والو، اللہ سے ڈرتے رہو اور اسی کے تقرب کے طالب بنو اور اس کی راہ میں برابر سرگرم کار رہو تاکہ فلاح پاؤ
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
اے ایمان والو، اللہ سے ڈرتے رہو اور اسی کے تقرب کے طالب بنو اور اس کی راہ میں برابر سرگرم کار رہو تاکہ فلاح پاؤ