تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 45
وَ كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ فِیْهَاۤ اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ١ۙ وَ الْعَیْنَ بِالْعَیْنِ وَ الْاَنْفَ بِالْاَنْفِ وَ الْاُذُنَ بِالْاُذُنِ وَ السِّنَّ بِالسِّنِّ١ۙ وَ الْجُرُوْحَ قِصَاصٌ١ؕ فَمَنْ تَصَدَّقَ بِهٖ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهٗ١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ﴿45﴾
- وَكَتَبْنَااور ہم نے لکھا (فرض کیا)
- عَلَيْهِمْان پر
- فِيْهَآاس میں
- اَنَّکہ
- النَّفْسَجان
- بِالنَّفْسِجان کے بدلے
- وَالْعَيْنَاور آنکھ
- بِالْعَيْنِآنکھ کے بدلے
- وَالْاَنْفَاور ناک
- بِالْاَنْفِناک کے بدلے
- وَالْاُذُنَاور کان
- بِالْاُذُنِکان کے بدلے
- وَالسِّنَّاور دانت
- بِالسِّنِّدانت کے بدلے
- وَالْجُرُوْحَاور زخموں (جمع)
- قِصَاصٌبدلہ
- فَمَنْپھر جو۔ جس
- تَصَدَّقَمعاف کردیا
- بِهٖاس کو
- فَهُوَتو وہ
- كَفَّارَةٌکفارہ
- لَّهٗاس کے لیے
- وَمَنْاور جو
- لَّمْ يَحْكُمْفیصلہ نہیں کرتا
- بِمَآاس کے مطابق جو
- اَنْزَلَنازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- هُمُوہ
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے اس میں ان پر فرض کیا کہ جان کے بدلے جان، آنکھ کے بدلے آنکھ، ناک کے بدلے ناک، کان کے بدلے کان، دانت کے بدلے دانت اور اسی طرح دوسرے زخموں کا بھی قصاص ہے۔ سو جس نے اس کو معاف کردیا تو وہ اس کے لیے کفارہ ہے اور جو اللہ کی اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہ کریں گے تو وہی لوگ ہیں جو ظالم ٹھہریں گے