Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 53

  1. وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ اِنَّهُمْ لَمَعَكُمْ١ؕ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَاَصْبَحُوْا خٰسِرِیْنَ﴿53﴾

    1. وَيَقُوْلُاور کہتے ہیں
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاجو لوگ ایمان لائے (مومن)
    3. اَهٰٓؤُلَآءِکیا یہ وہی ہیں
    4. الَّذِيْنَجو لوگ
    5. اَقْسَمُوْاقسمیں کھاتے تھے
    6. بِاللّٰهِاللہ کی
    7. جَهْدَپکی
    8. اَيْمَانِهِمْاپنی قسمیں
    9. اِنَّهُمْکہ وہ
    10. لَمَعَكُمْتمہارے ساتھ
    11. حَبِطَتْاکارت گئے
    12. اَعْمَالُهُمْان کے عمل
    13. فَاَصْبَحُوْاپس رہ گئے
    14. خٰسِرِيْنَنقصان اٹھانے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اس وقت اہل ایمان کہیں گے کہ کیا یہ وہی لوگ ہیں جو بڑے زور و شور سے اللہ کی قسمیں کھا کھا کر یقین دلاتے تھے کہ وہ تو تمہارے ساتھ ہیں۔ ان کے سارے اعمال ڈھے گئے اور وہ نامراد ہوئے