تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 58
وَ اِذَا نَادَیْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ اتَّخَذُوْهَا هُزُوًا وَّ لَعِبًا١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَ﴿58﴾
- وَاِذَااور جب
- نَادَيْتُمْتم پکارتے ہو
- اِلَىطرف (لیے)
- الصَّلٰوةِنماز
- اتَّخَذُوْهَاوہ اسے ٹھہراتے ہیں
- هُزُوًاایک مذاق
- وَّلَعِبًااور کھیل
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمْاس لیے کہ وہ
- قَوْمٌلوگ
- لَّا يَعْقِلُوْنَعقل نہیں رکھتے ہیں (بےعقل)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جب تم نماز کے لیے منادی کرتے ہو تو یہ اس کو مذاق اور کھیل بنا لیتے ہیں، یہ اس وجہ سے کہ یکہ ایسے لوگ ہیں جو عقل نہیں رکھتے