تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 52. At-Tur · Ayah 49
وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اِدْبَارَ النُّجُوْمِ۠ع﴿49﴾
- وَمِنَ الَّيْلِاور رات کے اوقات میں سے
- فَسَبِّحْهُپس تسبیح کیجیے اس کی
- وَاِدْبَارَ النُّجُوْمِاور ستاروں کے پلٹنے کے وقت
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور شب میں بھی اس کی تسبیح کرو اور ستاروں کے پیچھے ہٹنے کے وقت بھی۔