Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 53. An-Najm · Ayah 61

  1. وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ﴿61﴾

    1. وَاَنْتُمْاور تم
    2. سٰمِدُوْنَغفلت میں رہتے ہو۔ گاتے بجاتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور تم مدہوش پڑے ہو !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
(وانتم سمدون) (61) سمد اور سمود کے معنی مدہوش ہونے کے ہیں، یعنی تو تمہیں جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر جگا رہی ہے لیکن تم غفلت کے بستروں پر پڑے سو رہے ہو۔