تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 53. An-Najm · Ayah 9
فَكَانَ قَابَ قَوْسَیْنِ اَوْ اَدْنٰىۚ﴿9﴾
- فَكَانَ قَابَتو تھا اندازے سے۔ برابر
- قَوْسَيْنِدو کمان کے
- اَوْ اَدْنٰىیا اس سے کم تر۔ قریب
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس دو کمانوں کے بقدر یا اس سے بھی کم فاصلہ رہ گیا۔