تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 20
بَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ﴿20﴾
- بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے
- لَّا يَبْغِيٰنِنہیں وہ تجاوز کرتے۔ آگے بڑھتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
لیکن ان کے درمیان ایک پردہ حائل رہتا ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے