تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 50
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ﴿50﴾
- فِيْهِمَا عَيْنٰنِان دونوں میں دو چشمے ہیں
- تَجْرِيٰنِبہتے ہوئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے اندر دو چشمے جاری ہوں گے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
(فیھما عینن تجرین فبای الاء ربکما تکذبن) (50۔ 51) اس کی شادابی و زرخیزی کی ضمانت کے لیے ان میں الگ الگ دو چشمے بھی روں دواں ہوں گے۔ تو بتائو اپنے رب کی کتنی نعمتوں کو جھٹلائو گے ! اس کے بعد آیت ترجیح ہے اور اس کا موقع و محل بالکل واضح ہے۔