تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 19
لَّا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَۙ﴿19﴾
- لَّا يُصَدَّعُوْنَنہ سر ڈکھائے جائیں گے
- عَنْهَااس سے
- وَلَا يُنْزِفُوْنَاور نہ وہ بےجا بولیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جس سے نہ تو ان کو درد سر لا حق ہوگا اور نہ وہ فتور عقل میں مبتلا ہوں گے