Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 62

  1. وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُوْنَ﴿62﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. عَلِمْتُمُجان لیا تم نے
    3. النَّشْاَةَ الْاُوْلٰىپہلی دفعہ کی پیدائش کو
    4. فَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَتو کیوں نہیں تم نصیحت پکڑتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور پہلی پیدائش کو تو تم جانتے ہی ہو تو اس سے کیوں یاددہانی نہیں حاصل کرتے