تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 84
وَ اَنْتُمْ حِیْنَئِذٍ تَنْظُرُوْنَۙ﴿84﴾
- وَاَنْتُمْاور تم
- حِيْنَئِذٍاس وقت
- تَنْظُرُوْنَتم دیکھ رہے ہوتے ہو۔ تم آنکھوں دیکھتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو کیوں نہیں اس وقت جب کہ جان حلق میں پہنچتی ہے اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو