تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 26
وَ هُمْ یَنْهَوْنَ عَنْهُ وَ یَنْئَوْنَ عَنْهُ١ۚ وَ اِنْ یُّهْلِكُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ﴿26﴾
- وَهُمْاور وہ
- يَنْهَوْنَروکتے ہیں
- عَنْهُاس سے
- وَيَنْئَوْنَاور بھاگتے ہیں
- عَنْهُاس سے
- وَاِنْاور نہیں
- يُّهْلِكُوْنَہلاک کرتے ہیں
- اِلَّآمگر (صرف)
- اَنْفُسَهُمْاپنے آپ
- وَاور
- مَا يَشْعُرُوْنَوہ شعور نہیں رکھتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور یہ اس سے دوسروں کو بھی روکتے ہیں اور خود بھی گریز کرتے ہیں اور یہ درحقیقت اپنے ہی کو تباہ کر رہے ہیں لیکن احساس نہیں کر رہے ہیں۔