Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 41

  1. بَلْ اِیَّاهُ تَدْعُوْنَ فَیَكْشِفُ مَا تَدْعُوْنَ اِلَیْهِ اِنْ شَآءَ وَ تَنْسَوْنَ مَا تُشْرِكُوْنَ۠ع﴿41﴾

    1. بَلْبلکہ
    2. اِيَّاهُاسی کو
    3. تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
    4. فَيَكْشِفُپس کھول دیتا ہے (دور کردیتا ہے)
    5. مَا تَدْعُوْنَجسے پکارتے ہو
    6. اِلَيْهِاس کے لیے
    7. اِنْاگر
    8. شَآءَوہ چاہے
    9. وَتَنْسَوْنَاور تم بھول جاتے ہو
    10. مَاجو۔ جس
    11. تُشْرِكُوْنَتم شریک کرتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
بلکہ اسی کو پکاروگے تو وہ دور کردیتا ہے اس مصیبت کو جس کے لیے تم اس کو پکارتے ہو اگر چاہتا ہے اور جن کو تم شریک ٹھہراتے ہو ان کو بھول جاتے ہو۔