Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 65. At-Talaaq · Ayah 9

  1. فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَ كَانَ عَاقِبَةُ اَمْرِهَا خُسْرًا﴿9﴾

    1. فَذَاقَتْتو اس نے چکھا
    2. وَبَالَوبال
    3. اَمْرِهَااپنے کام کا
    4. وَكَانَ عَاقِبَةُاور ہے انجام
    5. اَمْرِهَااس کے کام کا
    6. خُسْرًاناکامی
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو انہوں نے اپنے کیے کا وبال چکھا اور ان کا انجام نامرادی ہوا۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
(فذاقت وبال امرھا وکان عاقبۃ امرما خسرا) (9)۔ یعنی جب وہ خدا کے محاسبہ کی زد میں آگئیں تو انہیں اپنی سر کشی کا انجام بھگتنا پڑا اور ان کا انجام نامرادی ہوا۔ اس لیے کہ فلاح و بہبود کی واحد راہ وہی ہے جو اللہ اور اس کے رسول نے بتائی ہے۔ اگر قومیں اپنی سر کشی کے سبب سے اس سے انحراف اختیار کرتی ہیں تو لازماً نامرادی سے دو چار ہوتی ہیں۔