Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 23

  1. فَانْطَلَقُوْا وَ هُمْ یَتَخَافَتُوْنَۙ﴿23﴾

    1. فَانْطَلَقُوْاتو وہ چل دئیے
    2. وَهُمْ يَتَخَافَتُوْنَاور وہ چپکے چپکے باتیں کررہے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس وہ چلے اور آپس میں چپکے چپکے کہ رہے تھے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یعنی گھر سے نکلے تو چپکے چپکے ایک دوسرے کو ہوشیار کرتے ہوئے نکلے کہ خیال رکھنا، آج کے دن کوئی فقیر نہ باغ میں گھسنے پائے۔ یہ ان کی اسی خست کی تعبیر دوسرے الفاظ میں ہے جو اوپر ’وَلَا یَسْتَثْنُوْنَ‘ کے الفاظ سے بیان ہوئی ہے۔