تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 104
وَ قَالَ مُوْسٰى یٰفِرْعَوْنُ اِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿104﴾
- وَقَالَاور کہا
- مُوْسٰيموسیٰ
- يٰفِرْعَوْنُاے فرعون
- اِنِّىْبیشک میں
- رَسُوْلٌرسول
- مِّنْسے
- رَّبِّرب
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور موسیٰ نے کہا، اے فرعون، میں خداوند عالم کا فرستادہ ہوں۔