Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 107

  1. فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚۖ﴿107﴾

    1. فَاَلْقٰىپس اس نے ڈالا
    2. عَصَاهُاپنا عصا
    3. فَاِذَا ھِىَپس وہ اچانک
    4. ثُعْبَانٌاژدھا
    5. مُّبِيْنٌصریح (صاف)
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو اس نے اپنی لٹھیا ڈال دی وہ یکایک ایک سچ مچ کا اژدہا بن گئی