Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 124

  1. لَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿124﴾

    1. لَاُقَطِّعَنَّمیں ضرور کاٹ ڈالوں گا
    2. اَيْدِيَكُمْتمہارے ہاتھ
    3. وَاَرْجُلَكُمْاور تمہارے پاؤں
    4. مِّنْسے
    5. خِلَافٍدوسری طرف
    6. ثُمَّپھر
    7. لَاُصَلِّبَنَّكُمْمیں تمہیں ضرور سولی دوں گا
    8. اَجْمَعِيْنَسب کو
Translation · Tadabbur-e-Quran
میں تمہارے ہاتھ اور پاؤں بےترتیب کاٹوں گا پھر تم سب کو سولی پر چڑھا دوں گا