Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 140

  1. قَالَ اَغَیْرَ اللّٰهِ اَبْغِیْكُمْ اِلٰهًا وَّ هُوَ فَضَّلَكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ﴿140﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَغَيْرَ اللّٰهِکیا اللہ کے سوا
    3. اَبْغِيْكُمْتلاش کروں تمہارے لیے
    4. اِلٰهًاکوئی معبود
    5. وَّحالانکہ
    6. هُوَاس
    7. فَضَّلَكُمْفضیلت دی تمہیں
    8. عَلَيپر
    9. الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے کہا۔ کیا میں تمہارے لی اللہ کے سوا کوئی اور معبود ڈھونڈوں درآنحالیکہ وہی ہے جس نے تم کو اہل عالم پر فضیلت بخشی ؟