Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 162

  1. فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ۠ع﴿162﴾

    1. فَبَدَّلَپس بدل ڈالا
    2. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    3. ظَلَمُوْاظلم کیا (ظالم)
    4. مِنْهُمْان سے
    5. قَوْلًالفظ
    6. غَيْرَسوا
    7. الَّذِيْوہ جو
    8. قِيْلَکہا گیا
    9. لَهُمْانہیں
    10. فَاَرْسَلْنَاسو ہم نے بھیجا
    11. عَلَيْهِمْان پر
    12. رِجْزًاعذاب
    13. مِّنَسے
    14. السَّمَآءِآسمان
    15. بِمَاکیونکہ
    16. كَانُوْا يَظْلِمُوْنَوہ ظلم کرتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو ان میں سے ان لوگوں نے جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم ڈھائے اس کو بدل دیا کہی ہوئی بات سے مختلف بات سے، تو ہم نے ان پر ایک آفت سماوی بھیجی بوجہ اس کے کہ وہ اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے