تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 41
Tafseerلَهُمْ مِّنْ جَهَنَّمَ مِهَادٌ وَّ مِنْ فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ﴿41﴾
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْ جَهَنَّمَجہنم کا
- مِهَادٌبچھونا
- وَّاور
- مِنْسے
- فَوْقِهِمْان کے اوپر
- غَوَاشٍاوڑھنا
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- نَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے یلے دوزخ ہی کا بچھونا اور اوپر سے اسی کا اوڑھنا ہوگا اور ہم ظالموں کو اسی طرح سزا دیتے ہیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
لَهُمْ مِّنْ جَهَنَّمَ مِهَادٌ وَّمِنْ فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ ۭوَكَذٰلِكَ نَجْزِي الظّٰلِمِيْنَ
مِهَادٌ کے معنی بچھونے کے ہیں اور غواش، غاشیۃ کی جمع ہے جس کے معنی ڈھانک لینے والی کے ہیں۔ یہاں اس سے مراد اوڑھنا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ ان کے لیے اوپر اور نیچے سے جہنم ہی اوڑھنا بچھونا ہوگی۔