تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 30
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ﴿30﴾
- اِلَّاسوائے
- عَلٰٓياوپر
- اَزْوَاجِهِمْاپنی بیویوں کے
- اَوْ مَا مَلَكَتْیا جو مالک ہوئے
- اَيْمَانُهُمْان کے دائیں ہاتھ
- فَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
- غَيْرُنہیں
- مَلُوْمِيْنَملامت کیے گئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بجز اپنی بیویوں اور لونڈیوں کے حد تک، سو اس باب میں ان کو کوئی ملامت نہیں۔