تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 71. Nooh · Ayah 18
ثُمَّ یُعِیْدُكُمْ فِیْهَا وَ یُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا﴿18﴾
- ثُمَّپھر
- يُعِيْدُكُمْاعادہ کرے گا تمہارا۔ لوٹائے گا تم کو
- فِيْهَااس میں
- وَيُخْرِجُكُمْاور نکالے گا تم کو
- اِخْرَاجًانکلنا
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر وہ تم کو اسی میں لوٹایا ہے اور اسی سے تم کو نکالے گا