تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 26
سَاُصْلِیْهِ سَقَرَ﴿26﴾
- سَاُصْلِيْهِعنقریب اسے ڈالدوں گا
- سَقَرَجہنم
Translation · Tadabbur-e-Quran
میں اس کو عنقریب دوزخ میں داخل کروں گا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
متکبروں کا انجام:
یہ انجام بیان ہوا ہے اس قسم کے متکبروں کا۔ فرمایا کہ ہم اس کو عنقریب دوزخ میں داخل کریں گے۔