تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 38
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ﴿38﴾
- ثُمَّ كَانَپھر وہ ہوا
- عَلَقَةًجما ہوا خون
- فَخَلَقَپھر اس نے اسے پیدا کیا
- فَسَوّٰىپھر اسے درست کیا
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر وہ بنا خون کی ایک پھٹکی اور اللہ نے اس کا خاکہ بنایا