Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 78. An-Naba · Ayah 29

  1. وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ كِتٰبًاۙ﴿29﴾

    1. وَكُلَّ شَيْءٍاور ہر چیز کو
    2. اَحْصَيْنٰهُشمار کر رکھا ہے ہم نے اس کو/ گھیر رکھا ہے ہم نے اس کو
    3. كِتٰبًاکتاب میں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر شمار کررکھا ہے ،
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’وَکُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰہُ کِتٰبًا‘۔ یعنی وہ تو اس گمان میں رہے کہ نہ کوئی حساب ہے نہ کوئی سزا۔ لیکن ہم نے ان کی ایک ایک بات لکھ کر شمار کر رکھی تھی۔ لکھ کر شمار کرنا پورے اہتمام کی دلیل ہے۔ یعنی اس میں کسی سہو و نسیان کا کوئی امکان نہیں ہے۔