تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 78. An-Naba · Ayah 33
وَّ كَوَاعِبَ اَتْرَابًاۙ﴿33﴾
- وَّكَوَاعِبَاور نوخیز لڑکیاں
- اَتْرَابًاہم عمر
Translation · Tadabbur-e-Quran
اٹھتی جوانیوں والی ہم سنیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’وَّکَوَاعِبَ اَتْرَابًا‘۔ یہ حوروں کا ذکر ہے۔ ان کی تعریف میں فرمایا کہ یہ اٹھتی ہوئی جوانیوں والی اور باہم دگر بالکل ہم سِن ہوں گی۔ ہم سِنی آپس کی بے تکلفی، دل چسپی اور ہم طرحی و ہم مذاقی کے لیے ضروری چیز ہے۔