Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 88. Al-Ghaashiya · Ayah 3

  1. عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌۙ﴿3﴾

    1. عَامِلَةٌعمل کرنے والے
    2. نَّاصِبَةٌمشقت اٹھانیوالے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور تھکے ہارے ہوں گے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’عَامِلَۃٌ‘ کے معنی محنت سے نڈھال اور ’نَاصِبَۃٌ‘ کے معنی تھکے ہارے کے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ اس دن جب ان کی توقع کے برعکس یہ حقیقت سامنے آئے گی کہ ان کو اپنے اعمال کی پاداش میں جہنم میں پڑنا ہے تو ان کے چہرے فق ہو جائیں گے، ان پر ہوائیاں اڑنے لگیں گی۔