تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 88. Al-Ghaashiya · Ayah 7
لَّا یُسْمِنُ وَ لَا یُغْنِیْ مِنْ جُوْعٍؕ﴿7﴾
- لَّا يُسْمِنُنہ موٹا کرے گی
- وَلَااور نہ
- يُغْنِيْبےنیاز کرے گی
- مِنْ جُوْعٍبھوک سے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جو نہ موٹا کریں گے نہ بھوک ہی کو ماریں گے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’لَا یُسْمِنُ وَلَا یُغْنِیْ مِنۡ جُوۡعٍ‘۔ غذا کے اصل فائدے دو ہیں۔ جسم کی توانائی کو قائم رکھنا اور بھوک کی اذیت کو رفع کرنا۔ اس سے نہ جسم میں توانائی آئے گی اور نہ بھوک ہی رفع ہو گی۔ گویا صرف اس کے چبانے اور نگلنے کی اذیت ان کے حصے میں آئے گی۔