تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 103
خُذْ مِنْ اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَ تُزَكِّیْهِمْ بِهَا وَصَلِّ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّ صَلٰوتَكَ سَكَنٌ لَّهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿103﴾
- خُذْلے لیں آپ
- مِنْسے
- اَمْوَالِهِمْان کے مال (جمع)
- صَدَقَةًزکوۃ
- تُطَهِّرُھُمْتم پاک کردو
- وَتُزَكِّيْهِمْاور صاف کردو
- بِهَااس سے
- وَصَلِّاور دعا کرو
- عَلَيْهِمْان پر
- اِنَّبیشک
- صَلٰوتَكَآپ کی دعا
- سَكَنٌسکون
- لَّھُمْان کے لیے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- سَمِيْعٌسننے والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
تم ان کے مالوں کا صدقہ قبول کرلو اس سے تم ان کو پاکیزہ بناؤگے اور ان کا تزکیہ کرو گے اور ان کے لیے دعا کرو۔ بیشک تمہاری دعا ان کے لیے سرمایہ تسکین ہے اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے