تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 105
وَ قُلِ اعْمَلُوْا فَسَیَرَى اللّٰهُ عَمَلَكُمْ وَ رَسُوْلُهٗ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ١ؕ وَ سَتُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَۚ﴿105﴾
- وَقُلِاور کہ دیں آپ
- اعْمَلُوْاتم کیے جاؤ عمل
- فَسَيَرَىپس اب دیکھے گا
- اللّٰهُاللہ
- عَمَلَكُمْتمہارے عمل
- وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
- وَالْمُؤْمِنُوْنَاور مومن (جمع)
- وَسَتُرَدُّوْنَاور جلد لوٹائے جاؤگے
- اِلٰىطرف
- عٰلِمِ الْغَيْبِجاننے والا پوشیدہ
- وَالشَّهَادَةِاور ظاہر
- فَيُنَبِّئُكُمْسو وہ تمہیں جتا دے گا
- بِمَاوہ جو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان سے کہہ دو ، عمل کرو، اب اللہ اور اس کا رسول اور اہل ایمان تمہارے عمل کو دیکھیں گے اور تم عنقریب غائب و حاضر کے جاننے والے کے حضور پیش کیے جاؤ گے۔ وہ تمہارے سارے کیے دھرے سے تم کو آگاہ کرے گا