تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 116
اِنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ؕ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ﴿116﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَهٗاس کے لیے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- يُحْيٖوہ زندگی دیتا ہے
- وَيُمِيْتُاور وہ مارتا ہے
- وَمَا لَكُمْاور تمہارے لیے نہیں
- مِّنْکوئی
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مِنْسے
- وَّلِيٍّکوئی حمایتی
- وَّلَا نَصِيْرٍاور نہ مددگار
Translation · Tadabbur-e-Quran
اللہ ہی ہے جس کی آسمانوں اور زمین پر بادشاہی ہے۔ وہی جلاتا ہے اور مارتا ہے اور اللہ کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے نہ مددگار
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
اِنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭ يُـحْيٖ وَيُمِيْتُ ۭ وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِيٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ۔ یہ توحید کی آیت ہے اور یہ اوپر والے مضمون ہی کی تاکید ہے۔ یہ تاکید در تاکید اسی لیے ہے کہ شرک کا شائبہ مسلمانوں کے اندر سے یک قلم ختم ہوجائے۔