Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 129

  1. فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ اللّٰهُ١ۖۗ٘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠ع﴿129﴾

    1. فَاِنْ تَوَلَّوْاپھر اگر وہ منہ موڑیں
    2. فَقُلْتو کہ دیں
    3. حَسْبِيَمجھے کافی ہے
    4. اللّٰهُاللہ
    5. لَآنہیں
    6. اِلٰهَکوئی معبود
    7. اِلَّا ھُوَاس کے سوا
    8. عَلَيْهِاس پر
    9. تَوَكَّلْتُمیں نے بھروسہ کیا
    10. وَھُوَاور وہ
    11. رَبُّمالک
    12. الْعَرْشِعرش
    13. الْعَظِيْمِعظیم
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس اگر وہ روگردانی کرتے ہیں تو ان سے کہہ دو کہ میرے لیے اللہ کافی ہے۔ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ اس پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا مالک ہے