Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 13

  1. اَلَا تُقَاتِلُوْنَ قَوْمًا نَّكَثُوْۤا اَیْمَانَهُمْ وَ هَمُّوْا بِاِخْرَاجِ الرَّسُوْلِ وَ هُمْ بَدَءُوْكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ؕ اَتَخْشَوْنَهُمْ١ۚ فَاللّٰهُ اَحَقُّ اَنْ تَخْشَوْهُ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿13﴾

    1. اَلَا تُقَاتِلُوْنَکیا تم نہ لڑوگے
    2. قَوْمًاایسی قوم
    3. نَّكَثُوْٓاانہوں نے توڑ ڈالا
    4. اَيْمَانَهُمْاپنا عہد
    5. وَهَمُّوْااور ارادہ کیا
    6. بِاِخْرَاجِنکالنے کا
    7. الرَّسُوْلِرسول
    8. وَهُمْاور وہ
    9. بَدَءُوْكُمْتم سے پہل کی
    10. اَوَّلَ مَرَّةٍپہلی بار
    11. اَتَخْشَوْنَهُمْکیا تم ان سے ڈرتے ہو
    12. فَاللّٰهُتو اللہ
    13. اَحَقُّزیادہ حقدار
    14. اَنْکہ
    15. تَخْشَوْهُتم اس سے ڈرو
    16. اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
    17. مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بھلا تم ایسے لوگوں سے نہ لڑوگے جنہوں نے اپنے قول وقرار توڑ دیے، اور رسول کو نکالنے کی جسارت کی، اور وہی ہیں جنہوں نے اپنے قول وقرار توڑ دیے، اور رسول کو نکالنے کی جسارت کی، اور وہی ہیں جنہوں نے تم سے جنگ چھیڑنے میں پہل کی ! کیا تم ان سے ڈرو گے ؟ اصلی حق دار تو اللہ ہے کہ تم اس سے ڈرو اگر تم واقعی مومن ہو