تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 19
اَجَعَلْتُمْ سِقَایَةَ الْحَآجِّ وَ عِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ جٰهَدَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ لَا یَسْتَوٗنَ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۘ﴿19﴾
- اَجَعَلْتُمْکیا تم نے بنایا (ٹھہرایا)
- سِقَايَةَپانی پلانا
- الْحَآجِّحاجی (جمع)
- وَعِمَارَةَاور آباد کرنا
- الْمَسْجِدِ الْحَرَامِمسجد حرام
- كَمَنْاس کے مانند
- اٰمَنَایمان لایا
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور یوم آخرت
- وَجٰهَدَاور اس نے جہاد کیا
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهاللہ کی راہ
- لَا يَسْتَوٗنَوہ برابر نہیں
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
- الْقَوْمَلوگ
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجد حرام کے انتظام کو ان لوگوں کے عمل کے ہم رتبہ کردیا ہے جو اللہ اور آخرت پر ایمان لائے اور جنہوں نے اللہ کی راہ میں جہاد کیے اللہ کے نزدیک یہ دونوں برابر نہیں ہوں گے۔ خدا ظالموں کو راہ یاب نہیں کرے گا