تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 26
ثُمَّ اَنْزَلَ اللّٰهُ سَكِیْنَتَهٗ عَلٰى رَسُوْلِهٖ وَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ وَ اَنْزَلَ جُنُوْدًا لَّمْ تَرَوْهَا وَ عَذَّبَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزَآءُ الْكٰفِرِیْنَ﴿26﴾
- ثُمَّپھر
- اَنْزَلَنازل کی
- اللّٰهُاللہ
- سَكِيْنَتَهٗاپنی تسکین
- عَلٰيپر
- رَسُوْلِهٖاپنے رسول
- وَعَلَياور پر
- الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کی
- وَاَنْزَلَاور اتارے اس نے
- جُنُوْدًالشکر
- لَّمْ تَرَوْهَاوہ تم نے نہ دیکھے
- وَعَذَّبَاور عذاب دیا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
- وَذٰلِكَاور یہی
- جَزَآءُسزا
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
بالآخر اللہ نے اپنے رسول اور مومنین پر اپنی سکینت نازل فرمائی اور ایسی فوجیں اتاریں جنہیں تم نے نہیں دیکھا اور کافروں کو سزا دی اور یہی کافروں کا بدلہ ہے