Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 31

  1. اِتَّخَذُوْۤا اَحْبَارَهُمْ وَ رُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ١ۚ وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوْۤا اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ سُبْحٰنَهٗ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿31﴾

    1. اِتَّخَذُوْٓاانہوں نے بنا لیا
    2. اَحْبَارَهُمْاپنے احبار (علما)
    3. وَرُهْبَانَهُمْاور اپنے راہب (درویش)
    4. اَرْبَابًارب (جمع)
    5. مِّنْسے
    6. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    7. وَالْمَسِيْحَاور مسیح
    8. ابْنَ مَرْيَمَابن مریم
    9. وَمَآاور نہیں
    10. اُمِرُوْٓاانہیں حکم دیا گیا
    11. اِلَّامگر
    12. لِيَعْبُدُوْٓایہ کہ وہ عبادت کریں
    13. اِلٰهًا وَّاحِدًامعبود واحد
    14. لَآنہیں
    15. اِلٰهَکوئی معبود
    16. اِلَّا هُوَاس کے سوا
    17. سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
    18. عَمَّااس سے جو
    19. يُشْرِكُوْنَوہ شرک کرتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
انہوں نے اللہ کے سوا اپنے فقیہوں اور راہبوں کو رب بنا ڈالا اور مسیح ابن مری کو بھی حالانکہ انہیں صرف ایک ہی معبود کی عبادت کا حکم دیا گیا۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ پاک ہے ان چیزوں سے جن کو یہ شریک ٹھہراتے ہیں
Tadabbur-e-Quran - 9 : 31