Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 45

  1. اِنَّمَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ ارْتَابَتْ قُلُوْبُهُمْ فَهُمْ فِیْ رَیْبِهِمْ یَتَرَدَّدُوْنَ﴿45﴾

    1. اِنَّمَاوہی صرف
    2. يَسْتَاْذِنُكَآپ سے رخصت مانگتے ہیں
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
    5. بِاللّٰهِاللہ پر
    6. وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور یوم آخرت
    7. وَارْتَابَتْاور شک میں پڑے ہیں
    8. قُلُوْبُهُمْان کے دل
    9. فَهُمْسو وہ
    10. فِيْمیں
    11. رَيْبِهِمْاپنے شک
    12. يَتَرَدَّدُوْنَبھٹک رہے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
رخصت مانگنے کے لیے تو وہی آتے ہیں جو اللہ اور روز آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اور جن کے دل شک میں مبتلا ہیں، اور وہ اپنے شک میں ڈانوا ڈول ہیں