Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 48

  1. لَقَدِ ابْتَغَوُا الْفِتْنَةَ مِنْ قَبْلُ وَ قَلَّبُوْا لَكَ الْاُمُوْرَ حَتّٰى جَآءَ الْحَقُّ وَ ظَهَرَ اَمْرُ اللّٰهِ وَ هُمْ كٰرِهُوْنَ﴿48﴾

    1. لَقَدِ ابْتَغَوُاالبتہ چاہا تھا انہوں نے
    2. الْفِتْنَةَبگاڑ
    3. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    4. وَقَلَّبُوْاانہوں نے الٹ پلٹ کیں
    5. لَكَتمہارے لیے
    6. الْاُمُوْرَتدبیریں
    7. حَتّٰيیہانتک کہ
    8. جَآءَآگیا
    9. الْحَقُّحق
    10. وَظَهَرَاور غالب آگیا
    11. اَمْرُ اللّٰهِامر الہی
    12. وَهُمْاور وہ
    13. كٰرِهُوْنَپسند نہ کرنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ پہلے بھی فتنہ انگیزی کی کوشش کرچکے ہیں اور انہوں نے واقات کی صورت تمہارے سامنے بدلی یہاں تک کہ ان کے علی الرغم حق آگیا اور اللہ کا حکم ظاہر ہوا