Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 54

  1. وَ مَا مَنَعَهُمْ اَنْ تُقْبَلَ مِنْهُمْ نَفَقٰتُهُمْ اِلَّاۤ اَنَّهُمْ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ وَ بِرَسُوْلِهٖ وَ لَا یَاْتُوْنَ الصَّلٰوةَ اِلَّا وَ هُمْ كُسَالٰى وَ لَا یُنْفِقُوْنَ اِلَّا وَ هُمْ كٰرِهُوْنَ﴿54﴾

    1. وَمَااور نہ
    2. مَنَعَهُمْان سے مانع ہوا
    3. اَنْکہ
    4. تُقْبَلَقبول کیا جائے
    5. مِنْهُمْان سے
    6. نَفَقٰتُهُمْان کا خرچ
    7. اِلَّآمگر
    8. اَنَّهُمْیہ کہ وہ
    9. كَفَرُوْامنکر ہوئے
    10. بِاللّٰهِاللہ کے
    11. وَبِرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول کے
    12. وَلَا يَاْتُوْنَاور وہ نہیں آتے
    13. الصَّلٰوةَنماز
    14. اِلَّامگر
    15. وَهُمْاور وہ
    16. كُسَالٰىسست
    17. وَاور
    18. لَا يُنْفِقُوْنَوہ خرچ نہیں کرتے
    19. اِلَّامگر
    20. وَهُمْاور وہ
    21. كٰرِهُوْنَناخوشی سے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ اپنے انفاق کی قبولیت سے صرف اس وجہ سے محروم ہوئے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا کفر کیا اور نماز کے لیے جو آتے ہیں تو مارے باندھے آتے ہیں اور خرچ کرتے ہیں تو بادل ناخواستہ
Tadabbur-e-Quran - 9 : 54