تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 59
وَ لَوْ اَنَّهُمْ رَضُوْا مَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ١ۙ وَ قَالُوْا حَسْبُنَا اللّٰهُ سَیُؤْتِیْنَا اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ وَ رَسُوْلُهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِلَى اللّٰهِ رٰغِبُوْنَ۠ع﴿59﴾
- وَلَوْکیا اچھا ہوتا
- اَنَّهُمْاگر وہ
- رَضُوْاراضی ہوجاتے
- مَآجو
- اٰتٰىهُمُانہیں دیا
- اللّٰهُاللہ
- وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
- وَقَالُوْااور وہ کہتے
- حَسْبُنَاہمیں کافی ہے
- اللّٰهُاللہ
- سَيُؤْتِيْنَااب ہمیں دے گا
- اللّٰهُاللہ
- مِنْسے
- فَضْلِهٖاپنا فضل
- وَرَسُوْلُهٗٓاور اس کا رسول
- اِنَّآبیشک ہم
- اِلَىطرف
- اللّٰهِاللہ
- رٰغِبُوْنَرغبت رکھتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اگر وہ اس پر قانع رہتے جو ان کو اللہ اور اس کے رسول نے دیا اور کہتے کہ ہمارے لیے اللہ ہی بس ہے، اللہ اپنے فضل سے ہمیں نوازے گا اور اس کا رسول بھی، ہم تو اللہ ہی کے تمنائی ہیں تو یہ ان کے لیے بہتر ہوتا