تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 72
وَعَدَ اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ وَ رِضْوَانٌ مِّنَ اللّٰهِ اَكْبَرُ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۠ع﴿72﴾
- وَعَدَوعدہ دیا
- اللّٰهُاللہ
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن مرد (جمع)
- وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتیں (جمع)
- جَنّٰتٍجنتیں
- تَجْرِيْجاری ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
- الْاَنْھٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَاان میں
- وَمَسٰكِنَاور مکانات
- طَيِّبَةًپاکیزہ
- فِيْمیں
- جَنّٰتِ عَدْنٍہمیشہ رہنے کے باغات
- وَرِضْوَانٌاور خوشنودی
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- اَكْبَرُسب سے بڑی
- ذٰلِكَیہ
- هُوَوہ
- الْفَوْزُکامیابی
- الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tadabbur-e-Quran
مومن مردوں اور مومن عورتوں سے اللہ کا وعدہ ایسے باغوں کے لیے ہے جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور پاکیزہ مکانوں کے لیے ابد کے باغوں میں اور اللہ کی خوشنودی بھی جو سب سے بڑھ کر ہے۔ بڑی کامیابی یہ ہے