تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 77
فَاَعْقَبَهُمْ نِفَاقًا فِیْ قُلُوْبِهِمْ اِلٰى یَوْمِ یَلْقَوْنَهٗ بِمَاۤ اَخْلَفُوا اللّٰهَ مَا وَعَدُوْهُ وَ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ﴿77﴾
- فَاَعْقَبَهُمْتو اس نے ان کا انجام کار کیا
- نِفَاقًانفاق
- فِيْمیں
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- اِلٰىتک
- يَوْمِاس روز
- يَلْقَوْنَهٗوہ اسے ملیں گے
- بِمَآکیونکہ
- اَخْلَفُواانہوں نے خلاف کیا
- اللّٰهَاللہ
- مَاجو
- وَعَدُوْهُاس سے انہوں نے وعدہ کیا
- وَبِمَااور کیونکہ
- كَانُوْا يَكْذِبُوْنَوہ جھوٹ بولتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو اس کی پاداش میں خدا نے ان کے دلوں میں اس دن تک کے لیے نفاق جما دیا جس دن وہ اس سے ملیں گے بوجہ اس کے کہ انہوں نے اللہ سے کیے ہوئے وعدے کی خلاف ورزی کی اور بوجہ اس کے کہ وہ جھوٹ بولتے رہے