Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 89

  1. اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۠ع﴿89﴾

    1. اَعَدَّتیار کیا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. لَهُمْان کے لیے
    4. جَنّٰتٍباغات
    5. تَجْرِيْجاری ہیں
    6. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
    7. الْاَنْھٰرُنہریں
    8. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    9. فِيْهَاان میں
    10. ذٰلِكَیہ
    11. الْفَوْزُکامیابی
    12. الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے لیے للہ نے ایسے باغ تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں، اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ بڑی کامیابی یہی ہے