تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 94. Ash-Sharh · Ayah 2
وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾
- وَوَضَعْنَااور ہم نے اتاردیا
- عَنْكَآپ سے
- وِزْرَكَآپ کا بوجھ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو بوجھ تمہاری کمر کو توڑے دے رہا تھا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’وَوَضَعْنَا عَنۡکَ وِزْرَکَ‘۔ یہ جملہ معناً پہلے ہی جملہ پر عطف ہے اس وجہ سے اس کا ترجمہ ہم نے اسی کے تحت کیا ہے۔ سورۂ نبا کی تفسیر میں اس اسلوب کی وضاحت ہو چکی ہے۔