تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 12
وَ اِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ الضُّرُّ دَعَانَا لِجَنْۢبِهٖۤ اَوْ قَاعِدًا اَوْ قَآئِمًا١ۚ فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُ ضُرَّهٗ مَرَّ كَاَنْ لَّمْ یَدْعُنَاۤ اِلٰى ضُرٍّ مَّسَّهٗ١ؕ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِلْمُسْرِفِیْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿12﴾
- وَاِذَااور جب
- مَسَّپہنچتی ہے
- الْاِنْسَانَانسان
- الضُّرُّکوئی تکلیف
- دَعَانَاوہ ہمیں پکارتا ہے
- لِجَنْۢبِهٖٓاپنے پہلو پر (لیٹا ہوا)
- اَوْیا (اور)
- قَاعِدًابیٹھا ہوا
- اَوْیا (اور)
- قَآئِمًاکھڑا ہوا
- فَلَمَّاپھر جب
- كَشَفْنَاہم دور کردیں
- عَنْهُاس سے
- ضُرَّهٗاس کی تکلیف
- مَرَّچل پڑا
- كَاَنْگویا کہ
- لَّمْ يَدْعُنَآہمیں پکارا نہ تھا
- اِلٰىکسی
- ضُرٍّتکلیف
- مَّسَّهٗاسے پہنچی
- كَذٰلِكَاسی طرح
- زُيِّنَبھلا کردکھایا
- لِلْمُسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والوں کو
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے (ان کے کام)
Translation · Tafheem-ul-Quran
انسان کا حال یہ ہے کہ جب اس پر کوئی سخت وقت آتا ہے تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے ہم کو پکارتا ہے، مگر جب ہم اس کی مصیبت ٹال دیتے ہیں تو ایسا چل نکلتا ہے کہ گویا اس نے کبھی اپنے کسی بُرے وقت پر ہم کو پکارا ہی نہ تھا اس طرح حد سے گزر جانے والوں کے لیے ان کے کرتوت خوشنما بنا دیے گئے ہیں