تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 48
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿48﴾
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- مَتٰىکب
- هٰذَایہ
- الْوَعْدُوعدہ
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہتے ہیں اگر تمہاری یہ دھمکی سچّی ہے تو آخر یہ کب پُوری ہو گی؟